Author Topic: اقتصادی صورتحال :بیرون ملک اسکالر شپس روک دیں، شہناز وزیر  (Read 1641 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

   
اقتصادی صورتحال :بیرون ملک اسکالر شپس روک دیں، شہناز وزیر
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم کی مشیر اور ہائر ایجوکیشین کمیشن کی قائم مقام سربراہ شہناز وزیر علی نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فنڈز کی عدم دستیابی اور موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر بیرون ملک اسکالر شپ پر بھیجنے کا سلسلہ روک دیا ہے۔ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ترجیح پہلے سے بھیجے گئے بیرون ملک طلبہ کے تمام اخراجات برداشت کرنا ہے جب اقتصادی صورتحال بہتر ہو گی ہم بیرون ملک اسکالر شپ کا سلسلہ دوبارہ بحال کر دیں گے اور اس میں چار سے 6 ماہ یا زیادہ عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔


شکریہ جنگ