PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on January 21, 2019, 11:46:35 AM

Title: میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کی سکیم آف سٹڈی میں تبدیلی نہیں کی جارہی
Post by: sb on January 21, 2019, 11:46:35 AM

میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کی سکیم آف سٹڈی میں تبدیلی نہیں کی جارہی
لاہور: چئیرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور چوہدری اسماعیل نے کہا ہے کہ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی سکیم آف سٹڈی میںکوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے ۔ میٹرک کے امتحانات سابقہ سکیم آف سٹڈی کے مطابقاور اپنے مقررہ شیڈول پر ہوںگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 21 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی