جامعہ کراچی میں سی ایس ایس کی تیاری اور انگریزی زبان سکھنے کے کورس کا آغاز
جامعہ کراچی میں سی ایس ایس کی تیاری اور انگریزی زبان سکھنے کے کورس کا آغاز 02 / فروری 2009 سے کیا جارہا ہے جس کے اوقات تدریس درج ذیل ہیں۔
سی ایس ایس ۔۔۔۔ چار ماہ پندرہ دن ۔ بوقت 3:30 تا5:30
23 فروری 2009
انگش کورس
تین ماہ
بوقت 2:30 تا 4:30
2 مارچ 2009
داخلہ فارم اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ پلیسمنیٹ اینڈ اور سیز ایگزامنیشن بیورو کے کاونٹر واقع
سلو جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے حاصل کریں
مزید تفصیلات کے لئے ساتھ منسک اشتہار یا
پروفیسر ڈاکٹر جنید صیغر صدیقی
ڈائریکٹر
جامعہ کراچی
فون نمبر 021-9261358
ایکسٹینشن 021-9261300-7/2269
ای میل
overseasexam@yahoo.com