Author Topic: گورنمنٹ کالج گلبرگ قذافی اسٹیڈیم لاہور  (Read 2027 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ  کالج گلبرگ قذافی اسٹیڈیم لاہور
بی اے دو سالہ پروگرام ۔
فزیکل ایجوکیشن انڈر گریجویٹ ایک سالہ پروگرام
بی اے سیشن 2011 ء کے لیے داخلہ فارم کالج اوقات میں کالج سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ محدود نشستوں کے لیے ہو سٹل کی سہولت موجودہے۔
 ڈپلومہ فزیکل ایجوکیشن انڈر گریجویٹ ایک سالہ پروگرام
بی اے دو سالہ پروگرام ۔اور ڈپلومہ فزیکل ایجوکیشن انڈر گریجویٹ ایک سالہ پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 31 اگست 2009 ہے۔
پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد ذوالفقار علی رانا
گورنمنٹ کالج گلبرگ قذافی اسٹیڈیم لاہور
فون نمبر: 230159،0423،9232116،9230159
ای میل geg lhr @ yahoo cOm