ajk mirpur board inter exam 2018 date
آزادکشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میر پور آزاد کشمیر نے انٹرمیڈیٹ سال اول ، دوئم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
آزادکشمیربورڈ کے جانب سے جاری شدہ امتحانی شیڈول کے مطابق اس سال 2018 میں انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 5 مئی 2018 شروع ہونگے
آزادکشمیربورڈ نےامتحان میں شرکت کے خواہشمند طلبہ طالبات سے داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے ۔
Click to enlarge images
(http://pakstudy.com/images/2018/exams-schedule/ajk-mirpur-board-inter-exam-2018-date-01.png)
Click to enlarge images
(http://pakstudy.com/images/2018/exams-schedule/ajk-mirpur-board-inter-exam-2018-date-02.png)