Q: Assistant Superintendent of Police who will take the oath?A: National Police Academy before the commandos.
Q: I am an assistant superintendent who amtha compete successfully joined the police service does?
A: CSS
Company: Capital City Police Officer of the head office who will?
A: Deputy Inspector General of Police (DIG)
Q: 2002 E. Order of Police Capital City District head who is appointed under Article?
A: Under Article 11.
Q: The district police officer under the Police Order 2002 E. Article 15 shall not be less than what position?
A: SSP.
Q: How much provincial police officer's tenure of office?
A: 3 years
Q: Nazim and district police chief, whose decision in the dispute will be viable?
س: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس کس کے سامنے حلف اٹھائے گا؟
ج: نیشنل پولیس اکیڈمی کے کمانڈو کے روبرو۔
س: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کس مقابلہ امتحا ن میں کامیابی کے بعد پولیس سروس جوائن کرتا ہے؟
ج: سی ایس ایس
س: کیپیٹل سٹی پولیس کا سربراہ کس عہدہ کا آفیسر ہوگا؟
ج: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (DIG)
س: کیپیٹل سٹی ڈسٹرکٹ کا سربراہ پولیس آرڈر 2002ئ کے کس آرٹیکل کے تحت تعینات ہوتا ہے؟
ج: آرٹیکل 11کے تحت۔
س: ضلعی پولیس آفیسر پولیس آرڈر 2002ئ کے آرٹیکل 15 کے تحت کس عہدہ سے کم نہیں ہو گا؟
ج: ایس ایس پی۔
س: صوبائی پولیس آفیسر کے عہدہ کی مدت ملازمت کتنی ہوتی ہے؟
ج: 3سال
س: ناظم اور ضلعی پولیس سربراہ کے درمیان جھگڑے کی صورت میں کس کا فیصلہ قابل عمل ہو گا؟
[/size]