Author Topic: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈنے بھی کتب کا سٹال لگایا  (Read 409 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈنے بھی کتب کا سٹال لگایا
اسلام آباد: دسویں سالانہ قومی میلے میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے بارہویں جماعت تک نصابی کتب کا سٹال لگا یا ، گز شتہ روز ترجمان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ رانا طارق محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بورڈ نے اس سال 13 کروڑ سے زائد نصابی کتب شائع کیں ۔اس سال بھی تمام نصابی کتب مقررہ وقت سے پہلے تیا رکر لی گئی تھیں ۔ انہوں نے بتایا کہ کتب کی تیاری میں اوپن ٹینڈر کے ذریعے 57کروڑ روپے کی بچت کی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 20اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"