PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Faisalabad Board => Topic started by: AKBAR on April 23, 2017, 06:45:59 PM

Title: BISE Faisalabad Inter Date Sheet 2017
Post by: AKBAR on April 23, 2017, 06:45:59 PM
BISE Faisalabad Inter Date Sheet 2017
فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2017
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیٹ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔
جو کہ  فیصل آباد بورڈ ز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ ایف اے ، ایف ایس سی سال دوئم کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جب کہ
سال اول کے امتحانات 23 مئی سے شروع ہونگے اور سات جون تک جاری رہے گے ۔
 فیصل آباد ثانوی اور اعلی ثانوی بورڈ ز نے عملی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی ہے ۔
فیصل آباد بورڈ کے جاری کردہ پریکٹیکل شیڈول کے مطابق، پریکٹیکل امتحانات  13 جون 2017 کو شروع ہوں گے۔