PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Rawalpindi Board => Topic started by: sb on January 13, 2020, 02:26:50 PM

Title: راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
Post by: sb on January 13, 2020, 02:26:50 PM

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
راولپنڈی : راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ۔ ترجمان ارسلان چیمہ نے بتایاکہ انٹر کے سالانہ امتحانات 28اپریل سے شروع ہونگے ۔
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصولی کی آخری تاریخ30جنوری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 13 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
Title: Re: راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
Post by: Mohammad umer ikram on August 17, 2020, 11:24:38 AM
Any New updates for intermediate exams policy? after covid 19