-
PBTE DAE 3rd Year Result 2011 New Information
Important Announcement
12:Spt:10:55 PM:PbTE Board not yet issued DAE exam results 2011.
Most likely that Result will be issued tomorrow morning.
when the Board will Release Results.. We will be uploaded immediately.
PakStudy Team are very very sorry for inconvenience.
for more information see this link
PBTE DAE 3rd Year Result 2011 New Information in Urdu (http://www.punjabstudy.com/Result/2011/12th/Punjab/PBTE-DAE-Part3-Result-2011.htm)
-
رزلٹ جاری ہوچکا ہے ۔ آپ اس لنک پر اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں
(http://www.PunjabStudy.com/Result/2011/PBTE/images/btn-pbte-DAE-Result-2011.gif) (http://www.punjabstudy.com/Result/2011/12th/Punjab/PBTE-DAE-Part3-Result-2011.htm)
-
main pass ho gya hurrah'
-
پاک اسٹڈی کی جانب سے آپ دیگر سب پاس ہونے والوں اور والیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ خدا کریں کہ آپ آئندہ بھی عملی زندگی کے تمام امتحانات میں کامیاب وکامران ہو۔ آمین
-
bhai jaan koi bta sakta he k 1st our 2nd year ka resul kitny bajy aana he pls our kya 16 ko he aana he kya pls help me pls
pak study walo aap he help kar do plsssssssssssss?
-
سال دوئم اور سال اول کے رزلٹ کے بارے میں آج 13 ستمبر کی رات گیارہ بجے تک بورڈ نے کوئی سرکاری اعلان جاری نہیں۔
16 ستمبر کی تاریخ بورڈ آفس فون کرنے پر معلوم ہوئی تھی۔ یہ بورڈ کے عملہ کی فون پر زبانی اطلاع ہے جو غلط بھی ہوسکتی ہے ۔
عموما بورڈ رزلٹ کے جاری ہونے کے دو دن پہلے تمام اخبارات ، ٹی وی ، ویب سائٹ ، نیوز انجیسی وغیرہ کو باقاعدہ پریس ریلیز (ایک خط ) جاری کرتا ہے ۔
آج 13 ستمبر کی رات گیارہ بجے تک بورڈ کی جانب سے پاک اسٹڈی کو کوئی پریس ریلیز موصول نہیں۔
ہو سکتا ہے ۔ پنجاب فنی تعلیمی بورڈ کل پریس ریلیز جاری کردیں ۔ اگر رزلٹ 16 ستمبر کو جاری ہونا ہوا تو۔
اور اگر بورڈ نے رزلٹ کچھ دونوں کے بعد جاری ہوا۔ تو رزلٹ جاری ہونے سے دو دن پہلے بورڈ پریس ریلیز جاری کریں گا۔
آپ سب پریشان نہ ہو، اور تعلیم پر پوری توجہ رکھیے۔ رزلٹ 16 کو نہ آیا تو کچھ دن بعد جاری ہوجائے گا۔ ویسے بھی آپ سب کے ایک یا دو سال ابھی باقی ہیں۔
-
assalam o alikum
bhai jaan koi bta sakta he k 1st our 2nd year ka result kab aa jay ga pls pls koi to bta do?
-
assalam o alaikum
1st our 2nd year ka result 23 set ko aa rha he
-
main ninth class main huin
-
sami
-
Aaha Main bhi Pass Ho Gya :) 77%