Author Topic: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری  (Read 1188 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری
لاہور: پنجاب حکومت نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر آف ڈرماٹولوجی ڈاکٹر اعجاز حسین کو پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے ۔ ان کی تقرری 3سال کے لیے کی گئی ہے ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ08 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"