Author Topic: باچا خان میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد  (Read 10414 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
باچا خان میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد
« on: January 14, 2012, 09:28:37 PM »
باچا خان میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد
پشاور: ۱۴ جنوری ۲۰۱۲: صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک اور سرکاری میڈیکل کالج  کی بنیاد رکھی دی گئی ہے ۔ مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کے بانی باچاخان کے نام سے موسوم باچا خان میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئئ۔  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے مردان میں باچا خان میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔باچا خان میڈیکل کالج مردان کی عمارت 30 ماہ میں مکمل ہو گی،ایک ارب 71 کروڑ 74 لاکھ 49 ہزار روپے لاگت آئے گی۔جس میں چار سو طلبہ وطالبات کے داخلہ مل سکے گا۔