Author Topic: ایم ایس ایف کہروڑ پکا کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی۔ اے ڈی ملک دوسری بار صدر نامزد  (Read 1185 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
کہروڑپکا (نیٹ نیوز، پی این ایس او) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل کہروڑ پکا کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی۔ اے ڈی ملک دوسری بار صدر نامزد۔ تنزیل احمد شاہ جنرل سیکرٹری اور اکبر علی کھرل نائب صدر نامزد، تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل کہروڑ پکا کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی اے ڈی ملک دوسری بار صدر جبکہ تنزیل احمد شاہ جنرل سیکرٹری اور اکبر علی کھرل نائب صدر نامزد۔ تحصیل کہروڑ پکا کے مسلم لیگی رہنماوں، ممبرز صوبائی و قومی اسمبلی سمیت ایم ایس ایف کی مرکزی و صوبائی قیادت کی جانب سے تمام عہدیداران کو مبارکباد دی گئی
...