پاک سٹڈی فورم میںبغارت
پاک سٹڈی فورم جو کہ طلبہ میں تیزی سے مقبول ہوتا جارہا ہے ۔
اس کے اراکین نے ناظم صاحب کے ست رویہ کے وجہ سے بغاوت کر دی ہے ۔
اراکین کا خیال ہے کہ ناظم صاحب کے خلاف عدم اعتماد کرکے ان کے جگہ سب سے قابل اور بہترین پاکستانی
گل صاحب /صاحبہ کو ناظم بنایا جائے ۔
گل نے کہا کہ مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔