PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Hyderabad Board => Topic started by: معلم on July 09, 2009, 01:07:38 PM

Title: تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے بدھ کو انٹر کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان
Post by: معلم on July 09, 2009, 01:07:38 PM

تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے بدھ کو انٹر کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے بدھ کو انٹر کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج کے مطابق طلباء میں میں تینوں اور طالبات میں دوسری اور تیسری پوزیشنیں حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف آرٹ‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے حاصل کیں جبکہ پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8 نے حاصل کی۔
شکریہ جنگ