Author Topic: ہائر سیكنڈی سكول سرٹیفكیٹ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ پروگرام  (Read 2303 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
1.2   ہائر سیكنڈی سكول سرٹیفكیٹ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ پروگرام

شرائط داخلہ

1   ہائر سیكنڈری پروگراموں میں داخلے كے لیے طالب علم كا میٹرك لازمی مضامین

﴿انگریزی، اردو، مطالعہ پاكستان، اسلامیات﴾ كے ساتھ پاس ہونا لازمی ہے۔

2   ہائر سیكنڈری پروگرام میں داخلہ كے لیے ضروری ہے كہ طلبائ/طالبات اپنی

میٹرك كی ﴿یونیورسٹی/بورڈ سے جاری﴾ سند كی تصدیق شدہ فوٹو كاپی داخلہ فارم كے

ساتھ منسلك كریں ﴿سند كی تصدیق شدہ كاپی منسلك نہ ہونے كی صورت میں داخلہ

نہیں ہو گا﴾ اس كے علاوہ انٹرنیٹ سے لیا گیا پرنٹ بھی قابل قبول نہیں ہو گا۔

3   ہائر سیكنڈری پروگرام میں داخلہ كے لیے میٹرك كی سطح كے تمام لازمی

مضامین میں پاس ہونا ضروری ہے۔ كسی لازمی یا اختیاری مضمون میں ایف ﴿F﴾ گریڈ

حاصل كرنے والے طلبائ/طالبات ہائر سیكنڈری پروگرام میں داخلہ لینے كے اہل نہیں ہوں گے۔

4   غیر مسلم طلبائ/طالبات كے لیے اسلامیات لازمی كی جگہ اخلاقیات كا مضمون

لازمی ہے۔ مسلم طلبائ/طالبات اخلاقیات اور غیر مسلم طلبائ/طالبات اسلامیات بطور

نصف كریڈٹ كورس نہیں لے سكتے۔

5   ایك وقت میں ایك ہی تكنیكی/فنی كورس میں داخلہ لیا جا سكتا ہے۔

6   یونیورسٹی ہذا سے میٹرك پاس كرنے والے طلبائ/طالبات پرویژنل سرٹیفكیٹ یا

سند كی تصدیق شدہ كاپی فارم كے ساتھ لف كریں﴿رزلٹ كارڈ پر داخلہ ممكن نہیں ہے﴾

7   ہائر سیكنڈی سطح پر درس نظامی ﴿ثانویہ خاصہ میں داخلے كے لیے ضروری ہے

كہ طالب علم نے ثانویہ عامہ اور میٹرك جنرل یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرك

درس نظامی پاس كیا ہو۔

8   ایسے طلبائ و طالبات جنہوں نے ہائر ایجوكیشن كمیشن كے منظور شدہ وفاقوں

اور دینی مدارس ﴿جن كی فہرست درج ذیل ہے﴾ كی ثانویہ عامہ كی سند كی بنیاد پر

میٹرك كے صرف لازمی مضامین پاس كیے ہیں وہ طلبائ انٹر بورڈ كمیٹی آف چیئرمین﴿IBCC﴾

اسلام آباد كا جاری كردہ میٹرك كے برابری ﴿Equivalence﴾ كا سرٹیفكیٹ بھی منسلك

كریں بصورت دیگر متعلقہ فارم نا قابل قبول ہو گا۔
HECسے منظور شدہ دینی مدارس كی فہرست

الف   وفاق المدارس العربیہ ملتان پاكستان

ب   تنظیم المدارس اہل سنت لاہور پاكستان

ج   وفاق المدارس السلفیہ اہلحدیث فیصل آباد پاكستان

د   رابطۃ المدارس، لاہور پاكستان

ر   وفاق المدارس شیعہ لاہور پاكستان

ڑ   جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور

س   جامعہ تعلیمات اسلامیہ فیصل آباد

ص   جامعہ اشرفیہ لاہور

ق   دار العلوم محمدیہ غوثیہ سرگودہا

م   دار العلوم كراچی

نوت: داخلہ فارم پر كرتے وقت طلبائ و طالبات اپنی میٹرك كی سند كے مطابق

نام/ولدیت/تاریخ پیدائش كا صحیح اندراج كریں

معلومات و ہدایات

1   یہ پروگرام چار سمسٹر پر مشتمل ہے۔ داخلہ سال میں دو مرتبہ بہار اور خزاں

بالترتیب فروری اور اگست میں كیا جاتا ہے۔

2   حصول سرٹیفكیٹ كے لیے اس سطح كے آٹھ مكمل كورس یا اس كے مساوی

كورسز كی كامیاب تكمیل ضروری ہے۔

3   ہائر سیكنڈری ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ جنرل كے لیے طالب علم نے تین لازمی اور پانچ

اختیاری مكمل كورس پاس كرنے ہوتے ہیں البتہ اسی سطح كے درس نظامی پروگرام میں

اور آئی كام میں طالب علموں كو آٹھ مكمل لازمی كورس پاس كرنے ہوتے ہیں۔

4   طالب علم ایك سمسٹر میں زیادہ سے زیادہ دو مكمل یا چار نصف كورسز یا

ایك مكمل دو نصف كورسز میں داخلہ لے سكتے ہیں۔ دو نصف كورس ایك مكمل كورس كے

برابر ہیں۔

5   آئی كام كے كورسز كی كامیاب تكمیل كے بعہ طلبہ بی كام اور بی بی اے اور

بی اے جنرل پروگراموں میں داخلہ لے سكتے ہیں۔

6   داخلہ ہو جانے اور كتب كی ترسیل كے بعد نہ تو داخلہ منسوخ ہو گا اور نہ ہی

فیس واپس ہو گی۔

7   درس نظامی گروپ كے طلبہ كے لیے دینی مدارس میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے

ان میں بعض مضامین كا یونیورسٹی اپنے طریقہ كار كے مطابق امتحان لے گی اور جو

مضامین نہیں پڑھائے جاتے لیكن ان كی ضرورت اور افادیت مسلم ہے، وہ فاصلاتی طریقہ

تدریس كے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔

8   یونیورسٹی نے اپنے تدریسی دورانیے كو چھ ماہ كی مدت میں تقسیم كیا ہوا ہے۔

ہر چھ ماہ كے عرصہ كو سمسٹر كہتے ہیں جس كے دوران طالب علم پڑھتے ہیں، امتحانی

مشقیں حل كرتے ہیں۔ امتحان كی تیاری كرتے ہیں اور امتحان میں شریك ہوتے ہیں۔

9   یونیورسٹی دینی مدارس كے طالب علموں كو دینی مدارس میں پڑھائے جانے

والے مضامین كی كتابیں نہیں بھیجے گی البتہ ہر كورس كی امتحانی مشقیں ارسال كی

جائیں گی اور ہر كورس كے لیے ٹیوٹر مقرر كیے جائیں گے جو امتحانی مشقیں جانچیں گے۔

ہائر سیكنڈی ﴿ایف اے﴾ جنرل گروپ



كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

لازمی كورسز ﴿تین كریڈٹ﴾

302

اردو یا

اردو

مكمل



318

سندھی آسان اردو ﴿صرف صوبہ سندھ كے طلبہ كے لئے﴾

سندھی

مكمل



310

عملی انگریزی

انگلش

مكمل



316

اسلامیات یا

اردو

نصف



319

اخلاقیات ﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾

اردو

نصف



317

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف

اختیاری كورسز كوئی سے پانچ مكمل كریڈٹ

301

دفتری اردو

اردو

نصف



303

اقبالیات

اردو

مكمل



304

مطالعہ پاكستان

اردو

مكمل



305

دیہی ترقی

اردو

نصف



307

الیكٹریكل وائرنگ

اردو

نصف



308

جنرل سائنس

اردو

مكمل



309

عربی

عربی

مكمل



311

كھاتہ نویسی و محاسبی

اردو

مكمل



312

علم التعلیم

اردو

مكمل



313

ڈیری فارمنگ

اردو

نصف



314

الیكٹریشن

اردو

نصف



315

معاشیات

اردو

مكمل



321

تاریخ مسلمانان برصغیر

اردو

مكمل



322

دفتری دستور العمل

اردو

نصف



323

ریاضی

انگلش

نصف



326

نفع بخش زرعی مہارتیں

اردو

نصف



327

فارم مشینری

اردو

نصف



328

تیل دار فصلوں كی كاشت

اردو

نصف



329

جدید زراعت

اردو

نصف



330

بچے كی نگہداشت اور نشوونما

اردو

نصف



331

شماریات

انگلش

مكمل



332*

آٹو سروسنگ

اردو

نصف



341**

گھریلو برقی آلات كی دیكھ بھال اور مرمت

اردو

نصف



342

باغبانی كے عملی طریقے

اردو

نصف



343

اسلامیات

اردو

مكمل



344*

بنیادی برقیات

اردو

نصف



345

گھریلو انتظام و آرائش

اردو

نصف



346

اصول تجارت

اردو

مكمل



347

بینكنگ

اردو

نصف



348**

ریڈیو سروسنگ

اردو

نصف



349

پودوں كی حفاظت

اردو

نصف



351**

آٹو مكینكس

اردو

نصف



355

كنزیومر ٹیكسٹائل ﴿پارچہ بافی﴾

اردو

نصف



356

غذا اور غذائیت

اردو

نصف



357

صحت اور غذائیت

اردو

نصف



358

اپیرل ڈیزائن

اردو

نصف



359

فہم ریاضی، شماریات اور كمپیوٹر

انگلش

نصف



361

فارسی

فارسی

مكمل



371

ویمن پولیسنگ

اردو

مكمل



372

جرمیات

اردو

مكمل



376

انسانی حقوق

اردو

مكمل



388

علم تعزیر

اردو

مكمل



365***

فیملی اور كمیونٹی كی صحت

اردو

نصف



366***

صحت كے لیے عملی اقدامات

اردو

نصف



369***

صحت كے لیے ابلاغی مہارتیں

اردو

نصف

*   كورس كوڈ307صرف بہار سمسٹر میں پیش كیا جاتا ہے۔

**   كورس كوڈ314صرف خزاں سمسٹر میں پیش كیا جاتا ہے۔

*   كورس كوڈ332,344صرف بہار سمسٹر میں پیش كئے جاتے ہیں۔

**   كورس كوڈ 351,348,341صرف خزاں سمسٹر میں پیش كئے جاتے ہیں۔

***   كورس كوڈ366,365اور369لازمی عملی كام پر مشتمل ہیں۔ اس لحاظ سے ان

مضامین كی فیس بھی باقی مضامین سے نسبتاً زیادہ ہے۔



آئی كام ﴿كامرس گروپ﴾



كوڈ نمبر

مضامین

میڈیم

كریڈٹ

لازمی كورسز

302

اردو یا

اردو

مكمل



318

سندھی آسان اردو ﴿صوبہ سندھ كے طلبہ كے لیے﴾

سندھی

مكمل



310

عملی انگریزی

انگلش

مكمل



316

اسلامیات یا

اردو

نصف



319

اخلاقیات ﴿صرف غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾

اردو

نصف



317

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف



311

كھاتہ نویسی و محاسبی

اردو

مكمل



315

معاشیات

اردو

مكمل



331

شماریات

انگلش

مكمل



346

اصول تجارت

اردو

مكمل



347

بینكنگ

اردو

نصف



359

فہم ریاضی، شماریات اور كمپیوٹر ﴿Understanding of Math, Stats & Computer﴾

انگلش

نصف

ہائر سیكنڈری ﴿ثانویہ خاصہ﴾ درس نظامی

درس نظامی كورسز ﴿لازمی﴾

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

389

قرآن حكیم ﴿سورۃ یونس تا ابراہیم، لفظی و با محاورہ ترجمہ اور تشریح﴾

اردو

مكمل

390

حدیث﴿ریاض الصالحین ﴿كتاب الآداب تا باب امر الصائم بحفظ لسانہ﴾

اردو

مكمل

391

فقہ ﴿قدوری از كتاب النكاح تا آخر﴾

اردو

مكمل

392

اصول فقہ ﴿تسبھیل اصول الشاشی

اردو

مكمل



درس نظامی كے لیے یونیورسٹی كے لازمی كورسز

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

302

318

اردو یا

سندھی آسان اردو﴿صرف سندھ كے طلبہ كے لیے﴾

اردو

سندھی

مكمل

مكمل

309

عربی

عربی

مكمل

310

عملی انگریزی ﴿Functional English﴾

انگریزی

مكمل

316

اسلامیات

اردو

نصف

317

مطالعہ پاكستان

اردو

نصف