Author Topic: جامعہ کراچی ایم ایس سی پریویس کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم 9 فروری تک جم  (Read 1529 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی ایم ایس سی پریویس کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم  9 فروری تک جمع کراسکتے ہیں

 جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی گورنمنٹ اردو سائنس کالج اور جناح پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کے طلبہ ایم ایس سی پریویس اور فائنل کے سالانہ امتحانات 2007ء کے امتحانی فارم 4000 روپے فیس کے ساتھ 9 فروری تک جمع کراسکتے ہیں۔


شکریہ جنگ