Author Topic: ٹیسٹPakistan Air Force Test  (Read 5783 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ٹیسٹPakistan Air Force Test
« on: November 15, 2007, 06:02:52 PM »
ایر و ٹیكنیشن اور ایرو سپورٹ میں بھرتی ہونے كے خواہش مند نوجوانوں كو سلیكشن سنٹرز كی طرف سے دی گئی تاریخوں كے مطابق ذہانت كا امتحان ،تعلیمی امتحان ۔میڈیكل ٹیسٹ اور انٹرویو دینا ہوگا ۔تعلیمی امتحان میٹرك كے معیار كے مطابق انگریزی ،فزكش اور ریاضی میں لیا جائے گا ۔مزید معلومات اور بھرتی كے لیے نزدیكی سلیكشن سنٹرز سے رابطہ قائم كیا جاسكتا ہے ۔پاكستان میں ائیر فورس كے مختلف شہروں میں قائم سلیكشن سنٹرز كے پتہ جات درج ذیل ہے:

١۔   ایبٹ آباد۔مكان نمبر ٣١٤٣ كینال لنك روڈ فون نمبر ٢٥٣٤

٢۔   بہاولپور۔2/6 Bغزنوی روڈ ماڈل ٹائون ۔اے فون نمبر ٢٥٠٤

٣۔   ڈی آئی خان ۔٧ اے عزیز بھٹی روڈ ۔فون نمبر ٨٢٠٣

٤۔    حیدرآباد ۔٩٤ صلاح الدین روڈ ۔فون نمبر ٢٤٦٤٢

٥۔    كراچی ۔١٣٢ پی نزد مہران ہوٹل دائود پوتہ روڈ ۔فون نمبر ٠٢٨٤٢٥

٦۔   لاہور ۔٤١ منیر روڈ نزد پی ایف سینما فون نمبر ٠٥٣٨٧٣

٧۔   پشاور۔ ٩۔دی مال

٨۔   كوئٹہ ۔شاہراہ محمد علی جناح ۔فون نمبر ٦٢٠٤٧

٩۔   راولپنڈی ۔٣۔دی مال۔فون ١٢٧٩٤٨

٠١۔   فیصل آباد ۔یونیورسٹی كیمپس ۔فون نمبر ٦٤١٠٣

١١۔   ملتان ۔٧١٢ شیر شاہ روڈ

٢١۔   سكھر ۔بیراج كالونی
اس کے علاوہ آن لائن معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ویب پرجائیں۔

http://www.paf.gov.pk/