Author Topic: سرٹیفكیٹ ان لائبریرین شپ  (Read 2038 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سرٹیفكیٹ ان لائبریرین شپ
« on: November 16, 2007, 05:52:53 PM »
یہ سرٹیفكیٹ چھ ماہ دورانئے كا ہوتا ہے ۔اس كورس میں

داخلے كے لیے انٹرمیڈیٹ پاس ہونا ضروری ہے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ان اہم كورسز كے علاوہ

خواتین اور زراعت سے وابستہ افراد كے لیے وقتاً فوقتاً مختلف

كورس پیش كیے جاتے ہیں ۔