Author Topic: طریقہ تعلیم كے اہم اجزا  (Read 2007 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
طریقہ تعلیم كے اہم اجزا
« on: December 04, 2007, 10:03:23 PM »
   طریقہ تعلیم كے اہم اجزائ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كے بیشتر كورسز اردو زبان میں ہیں لیكن انگریزی میں پیش

كردہ كورسز كی تعداد بھی كم نہیں۔ جو كورسز اردو میں ہیں ان كا امتحان اردو میں اور

جو انگریزی میں ہیں، ان كا امتحان انگریزی زبان میں دینا ہو گا۔ مزید معلومات كے لیے اپنے

متعلقہ علاقائی دفتر یایونیورسٹی كے شعبہ داخلہ سے رجوع كریں۔

یونیورسٹی كے طلبہ پورے ملك میں پھیلے ہوئے ہیں اس لئے انہیں فاصلاتی طریقہ تعلیم كے

اصولوں كے مطابق تعلیم دی جاتی ہے۔ جس میں تعلیم كا انحصار مندرجہ ذیل اجزائ پر ہوتا

ہے۔

1   درسی مواد   2   امتحانی مشقیں   3   عملی كام

4   جزوقتی اساتذہ سے رہنمائی   5   ریڈیو/ٹیلی ویژن پروگرام

6   آخری امتحان   7   كورس كا انتیجہ

8   گریڈنگ سسٹم