Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان ، انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحانات جاری  (Read 788 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ ملتان ، انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحانات جاری
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز گروپ فرسٹ کے امیدواروں نے ریاضی اور گروپ سیکنڈ کے امیدواروں نے بیالوجی کا پیپر دیا ۔ امتحانات میں 70ہزار سے زائد طلبا و طالبات حصہ لے رہے ہیں ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 31 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"