1.2 ہائر سیكنڈی سكول سرٹیفكیٹ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ پروگرام
شرائط داخلہ
1 ہائر سیكنڈری پروگراموں میں داخلے كے لیے طالب علم كا میٹرك لازمی مضامین
﴿انگریزی، اردو، مطالعہ پاكستان، اسلامیات﴾ كے ساتھ پاس ہونا لازمی ہے۔
2 ہائر سیكنڈری پروگرام میں داخلہ كے لیے ضروری ہے كہ طلبائ/طالبات اپنی
میٹرك كی ﴿یونیورسٹی/بورڈ سے جاری﴾ سند كی تصدیق شدہ فوٹو كاپی داخلہ فارم كے
ساتھ منسلك كریں ﴿سند كی تصدیق شدہ كاپی منسلك نہ ہونے كی صورت میں داخلہ
نہیں ہو گا﴾ اس كے علاوہ انٹرنیٹ سے لیا گیا پرنٹ بھی قابل قبول نہیں ہو گا۔
3 ہائر سیكنڈری پروگرام میں داخلہ كے لیے میٹرك كی سطح كے تمام لازمی
مضامین میں پاس ہونا ضروری ہے۔ كسی لازمی یا اختیاری مضمون میں ایف ﴿F﴾ گریڈ
حاصل كرنے والے طلبائ/طالبات ہائر سیكنڈری پروگرام میں داخلہ لینے كے اہل نہیں ہوں گے۔
4 غیر مسلم طلبائ/طالبات كے لیے اسلامیات لازمی كی جگہ اخلاقیات كا مضمون
لازمی ہے۔ مسلم طلبائ/طالبات اخلاقیات اور غیر مسلم طلبائ/طالبات اسلامیات بطور
نصف كریڈٹ كورس نہیں لے سكتے۔
5 ایك وقت میں ایك ہی تكنیكی/فنی كورس میں داخلہ لیا جا سكتا ہے۔
6 یونیورسٹی ہذا سے میٹرك پاس كرنے والے طلبائ/طالبات پرویژنل سرٹیفكیٹ یا
سند كی تصدیق شدہ كاپی فارم كے ساتھ لف كریں﴿رزلٹ كارڈ پر داخلہ ممكن نہیں ہے﴾
7 ہائر سیكنڈی سطح پر درس نظامی ﴿ثانویہ خاصہ میں داخلے كے لیے ضروری ہے
كہ طالب علم نے ثانویہ عامہ اور میٹرك جنرل یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرك
درس نظامی پاس كیا ہو۔
8 ایسے طلبائ و طالبات جنہوں نے ہائر ایجوكیشن كمیشن كے منظور شدہ وفاقوں
اور دینی مدارس ﴿جن كی فہرست درج ذیل ہے﴾ كی ثانویہ عامہ كی سند كی بنیاد پر
میٹرك كے صرف لازمی مضامین پاس كیے ہیں وہ طلبائ انٹر بورڈ كمیٹی آف چیئرمین﴿IBCC﴾
اسلام آباد كا جاری كردہ میٹرك كے برابری ﴿Equivalence﴾ كا سرٹیفكیٹ بھی منسلك
كریں بصورت دیگر متعلقہ فارم نا قابل قبول ہو گا۔
HECسے منظور شدہ دینی مدارس كی فہرست
الف وفاق المدارس العربیہ ملتان پاكستان
ب تنظیم المدارس اہل سنت لاہور پاكستان
ج وفاق المدارس السلفیہ اہلحدیث فیصل آباد پاكستان
د رابطۃ المدارس، لاہور پاكستان
ر وفاق المدارس شیعہ لاہور پاكستان
ڑ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور
س جامعہ تعلیمات اسلامیہ فیصل آباد
ص جامعہ اشرفیہ لاہور
ق دار العلوم محمدیہ غوثیہ سرگودہا
م دار العلوم كراچی
نوت: داخلہ فارم پر كرتے وقت طلبائ و طالبات اپنی میٹرك كی سند كے مطابق
نام/ولدیت/تاریخ پیدائش كا صحیح اندراج كریں
معلومات و ہدایات
1 یہ پروگرام چار سمسٹر پر مشتمل ہے۔ داخلہ سال میں دو مرتبہ بہار اور خزاں
بالترتیب فروری اور اگست میں كیا جاتا ہے۔
2 حصول سرٹیفكیٹ كے لیے اس سطح كے آٹھ مكمل كورس یا اس كے مساوی
كورسز كی كامیاب تكمیل ضروری ہے۔
3 ہائر سیكنڈری ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ جنرل كے لیے طالب علم نے تین لازمی اور پانچ
اختیاری مكمل كورس پاس كرنے ہوتے ہیں البتہ اسی سطح كے درس نظامی پروگرام میں
اور آئی كام میں طالب علموں كو آٹھ مكمل لازمی كورس پاس كرنے ہوتے ہیں۔
4 طالب علم ایك سمسٹر میں زیادہ سے زیادہ دو مكمل یا چار نصف كورسز یا
ایك مكمل دو نصف كورسز میں داخلہ لے سكتے ہیں۔ دو نصف كورس ایك مكمل كورس كے
برابر ہیں۔
5 آئی كام كے كورسز كی كامیاب تكمیل كے بعہ طلبہ بی كام اور بی بی اے اور
بی اے جنرل پروگراموں میں داخلہ لے سكتے ہیں۔
6 داخلہ ہو جانے اور كتب كی ترسیل كے بعد نہ تو داخلہ منسوخ ہو گا اور نہ ہی
فیس واپس ہو گی۔
7 درس نظامی گروپ كے طلبہ كے لیے دینی مدارس میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے
ان میں بعض مضامین كا یونیورسٹی اپنے طریقہ كار كے مطابق امتحان لے گی اور جو
مضامین نہیں پڑھائے جاتے لیكن ان كی ضرورت اور افادیت مسلم ہے، وہ فاصلاتی طریقہ
تدریس كے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔
8 یونیورسٹی نے اپنے تدریسی دورانیے كو چھ ماہ كی مدت میں تقسیم كیا ہوا ہے۔
ہر چھ ماہ كے عرصہ كو سمسٹر كہتے ہیں جس كے دوران طالب علم پڑھتے ہیں، امتحانی
مشقیں حل كرتے ہیں۔ امتحان كی تیاری كرتے ہیں اور امتحان میں شریك ہوتے ہیں۔
9 یونیورسٹی دینی مدارس كے طالب علموں كو دینی مدارس میں پڑھائے جانے
والے مضامین كی كتابیں نہیں بھیجے گی البتہ ہر كورس كی امتحانی مشقیں ارسال كی
جائیں گی اور ہر كورس كے لیے ٹیوٹر مقرر كیے جائیں گے جو امتحانی مشقیں جانچیں گے۔
ہائر سیكنڈی ﴿ایف اے﴾ جنرل گروپ
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
لازمی كورسز ﴿تین كریڈٹ﴾
302
اردو یا
اردو
مكمل
318
سندھی آسان اردو ﴿صرف صوبہ سندھ كے طلبہ كے لئے﴾
سندھی
مكمل
310
عملی انگریزی
انگلش
مكمل
316
اسلامیات یا
اردو
نصف
319
اخلاقیات ﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾
اردو
نصف
317
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
اختیاری كورسز كوئی سے پانچ مكمل كریڈٹ
301
دفتری اردو
اردو
نصف
303
اقبالیات
اردو
مكمل
304
مطالعہ پاكستان
اردو
مكمل
305
دیہی ترقی
اردو
نصف
307
الیكٹریكل وائرنگ
اردو
نصف
308
جنرل سائنس
اردو
مكمل
309
عربی
عربی
مكمل
311
كھاتہ نویسی و محاسبی
اردو
مكمل
312
علم التعلیم
اردو
مكمل
313
ڈیری فارمنگ
اردو
نصف
314
الیكٹریشن
اردو
نصف
315
معاشیات
اردو
مكمل
321
تاریخ مسلمانان برصغیر
اردو
مكمل
322
دفتری دستور العمل
اردو
نصف
323
ریاضی
انگلش
نصف
326
نفع بخش زرعی مہارتیں
اردو
نصف
327
فارم مشینری
اردو
نصف
328
تیل دار فصلوں كی كاشت
اردو
نصف
329
جدید زراعت
اردو
نصف
330
بچے كی نگہداشت اور نشوونما
اردو
نصف
331
شماریات
انگلش
مكمل
332*
آٹو سروسنگ
اردو
نصف
341**
گھریلو برقی آلات كی دیكھ بھال اور مرمت
اردو
نصف
342
باغبانی كے عملی طریقے
اردو
نصف
343
اسلامیات
اردو
مكمل
344*
بنیادی برقیات
اردو
نصف
345
گھریلو انتظام و آرائش
اردو
نصف
346
اصول تجارت
اردو
مكمل
347
بینكنگ
اردو
نصف
348**
ریڈیو سروسنگ
اردو
نصف
349
پودوں كی حفاظت
اردو
نصف
351**
آٹو مكینكس
اردو
نصف
355
كنزیومر ٹیكسٹائل ﴿پارچہ بافی﴾
اردو
نصف
356
غذا اور غذائیت
اردو
نصف
357
صحت اور غذائیت
اردو
نصف
358
اپیرل ڈیزائن
اردو
نصف
359
فہم ریاضی، شماریات اور كمپیوٹر
انگلش
نصف
361
فارسی
فارسی
مكمل
371
ویمن پولیسنگ
اردو
مكمل
372
جرمیات
اردو
مكمل
376
انسانی حقوق
اردو
مكمل
388
علم تعزیر
اردو
مكمل
365***
فیملی اور كمیونٹی كی صحت
اردو
نصف
366***
صحت كے لیے عملی اقدامات
اردو
نصف
369***
صحت كے لیے ابلاغی مہارتیں
اردو
نصف
* كورس كوڈ307صرف بہار سمسٹر میں پیش كیا جاتا ہے۔
** كورس كوڈ314صرف خزاں سمسٹر میں پیش كیا جاتا ہے۔
* كورس كوڈ332,344صرف بہار سمسٹر میں پیش كئے جاتے ہیں۔
** كورس كوڈ 351,348,341صرف خزاں سمسٹر میں پیش كئے جاتے ہیں۔
*** كورس كوڈ366,365اور369لازمی عملی كام پر مشتمل ہیں۔ اس لحاظ سے ان
مضامین كی فیس بھی باقی مضامین سے نسبتاً زیادہ ہے۔
آئی كام ﴿كامرس گروپ﴾
كوڈ نمبر
مضامین
میڈیم
كریڈٹ
لازمی كورسز
302
اردو یا
اردو
مكمل
318
سندھی آسان اردو ﴿صوبہ سندھ كے طلبہ كے لیے﴾
سندھی
مكمل
310
عملی انگریزی
انگلش
مكمل
316
اسلامیات یا
اردو
نصف
319
اخلاقیات ﴿صرف غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾
اردو
نصف
317
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف
311
كھاتہ نویسی و محاسبی
اردو
مكمل
315
معاشیات
اردو
مكمل
331
شماریات
انگلش
مكمل
346
اصول تجارت
اردو
مكمل
347
بینكنگ
اردو
نصف
359
فہم ریاضی، شماریات اور كمپیوٹر ﴿Understanding of Math, Stats & Computer﴾
انگلش
نصف
ہائر سیكنڈری ﴿ثانویہ خاصہ﴾ درس نظامی
درس نظامی كورسز ﴿لازمی﴾
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
389
قرآن حكیم ﴿سورۃ یونس تا ابراہیم، لفظی و با محاورہ ترجمہ اور تشریح﴾
اردو
مكمل
390
حدیث﴿ریاض الصالحین ﴿كتاب الآداب تا باب امر الصائم بحفظ لسانہ﴾
اردو
مكمل
391
فقہ ﴿قدوری از كتاب النكاح تا آخر﴾
اردو
مكمل
392
اصول فقہ ﴿تسبھیل اصول الشاشی
اردو
مكمل
درس نظامی كے لیے یونیورسٹی كے لازمی كورسز
كوڈ نمبر
كورسز
میڈیم
كریڈٹ
302
318
اردو یا
سندھی آسان اردو﴿صرف سندھ كے طلبہ كے لیے﴾
اردو
سندھی
مكمل
مكمل
309
عربی
عربی
مكمل
310
عملی انگریزی ﴿Functional English﴾
انگریزی
مكمل
316
اسلامیات
اردو
نصف
317
مطالعہ پاكستان
اردو
نصف