Author Topic: bise sahiwal board matric date sheet  (Read 2590 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
bise sahiwal board matric date sheet
« on: February 01, 2018, 12:04:22 PM »
Bise Sahiwal Board Matric Date Sheet
عزیز طلبہ وطالبات
آداب:
ساہیوال بورڈ نے اس میٹرک امتحانات 2018 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔ جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔
اس سال ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک سال دوئم کے امتحانات تین مارچ سے شروع ہونگے ، جب کہ سال اول کلاس نہم کے امتحانات سترہ مارچ سے شروع ہونگے ۔
ڈیٹ شیٹ کی تصویر(امیچز) کافی بڑے سائز میں ہے ، اس کو بڑا کرنے کے کے اس پر اوپر کلک کریں۔
ساہوال بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کو پرنٹ کرنے کے لئے ’’لیگل سائز‘‘ صفحہ استعمال کریں۔
کسی بھی مزید معلومات کے لئے آپ ساہیوال بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں، یا پاک اسٹڈی فورم پر اپنا سوال پوسٹ کریں۔
خیال رہے کہ کلاس نہم ، دہم کے حصہ معروضی کی تیاری کے لئے ’’ایف جی اسٹڈی‘‘ نے ایم سی کیو سوفٹ وئیر تیار کررکھا ہے ۔ جس کو آپ بغیر انٹرنیٹ کے اپنے کمپیوٹر پر استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ سوفٹ وئیر اس لنک پر دستیاب ہے ۔
http://www.fgstudy.com

Click to enlarge images


Click to enlarge images



ساہیوال بورڈ میٹرک کلاس نہم ،دہم کی ڈیٹ شپٹ پاک اسٹڈی ڈاٹ کام پر دستیاب ہے ۔ آپ استفاد کرسکتے ہیں۔ الحمد اللہ اس سال بھی پاک اسٹڈی نے سب سے پہلے ڈیٹ شیٹ جاری کرنے کا اعزاز برقرار رکھا۔