PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: fizza bano on May 01, 2010, 10:29:27 AM

Title: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پی ٹی سی زبانی امتحانات پیر سے
Post by: fizza bano on May 01, 2010, 10:29:27 AM
 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پی ٹی سی زبانی امتحانات پیر سے
    ضلعی کوآرڈینیٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مطابق پی ٹی سی سمسٹر خزاں 2009ء کے زبانی امتحانات 3 مئی صبح 9 بجے بیلہ سینٹر میں، 4 مئی کو اوتھل سینٹر میں جبکہ حب سینٹر میں 5 مئی کو منعقد ہوں گے۔
شکریہ جنگ