BISE Mardan Board Matric Date Sheet 2018
Mardan: The SSC (Annual) Examination (9th &10th Class), 2018 of the BISE, Mardan will commence on Wednesday, 14 March, 2018.
The BISE Mardan Board board will issue a date sheet in the next few days.
مردان :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مرادن کے اس سال 2018 میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ چودہ مارچ سے شروع ہونگے
ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈمردان نے میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ(امتحانی ٹائم ٹبیل) آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کریں گا۔
مزید کسی معلومات کے لئے آپ مردان بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔