Author Topic: Pakistan Studies and Business  (Read 1594 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Pakistan Studies and Business
« on: April 25, 2009, 11:59:31 AM »
Pakistan Studies and Business
(1) What are the two-nation theory?
(2) Who was the founder of two nation theory?
(3) when Bengal was divided, when and why the cancellation?
(4) establishment of the Muslim League came into effect when and why?
(5) Who was the first president of the Muslim League?
(6) Khilafat Movement was started for what purpose?
(7) The leaders of the Khilafat movement and briefly highlighted the circumstances of life?
(8) first, second and third round-table conferences when and where?
(9) to participate in round table conferences named for the Indian leaders?
(10) Allahabad address what is a celebrity address?
(11) Allama Iqbal was asked to address in Allahabad?
(12) Ch Rehmat Ali suggested the name of Pakistan. You can tell that Pakistan is an acronym for what words?
(13) shed light on Jinnah's fourteen points.
(14) Pakistan Resolution was presented in which city?
(15) when the resolution was Pakistan?
(16) Khaksar run shot in Lahore on the labor movement?
(17) 1945 E. highlighted the Simla Conference?
(18) krps mission was to visit India for what purpose?
(19) 1946 E. Central and provincial elections the Muslim League, the Sufis of legislative seats was how much?
(20) and the Cabinet Mission's proposal was a response to India's political parties?
(21) when the partition?
(22) Red Cliff Commission highlighted the role in the history?
(23) Do you think that the problem of illegal border dividing Kashmir is the main reason?
(24) Kashmir and Gilgit) Northern Areas (What you know about freedom of movement?
(25) Islamic Summit Conference and briefly touched on the role of Pakistan?
(26) Pakistan's missile program, and you know what?
(27) Pakistan internally developed tools is what kind of war?
(28) The problem of what MPS is PP?
(29) in the global war against terrorism in Pakistan Limited Review touch Rs?
(30) India's growing influence in Afghanistan to root causes and prevention tips for what you have in mind?
(31) Middle East peace road map is what? Palestinian and Israeli officials reviewed the role of touch?
(32) Pakistan's nuclear program and nuclear power nation in the world in the context of Pakistan and highlighted the importance of the role?
(33) to eliminate the tension between Pakistan and India, highlighted the measures?
(34) in the SAARC conference highlighted the importance and usefulness?
(35) World Trade Organization (WTO) which year contract will be implemented. In the context of the agreement highlighted the challenges of the future?
(36) on the U.S. invasion and occupation of Iraq in the context of the United Nations highlighted the role?
(37), United Nations and its subsidiary bodies and show what you know about the procedure?

(39) with improvement in relations between China and India will further strengthen Pak-China relations?
(40) General Pervez Musharraf's constitutional amendments in the context of the review of the role of opposition in touch?
(41) Global warming global temperatures are rising rapidly and eradicate the root causes of the global effort to shed light on?
(42) What are the environmental threats facing the planet from pollution?
(43) war and for the protection of aquatic life in the U.S. and international efforts related to what you know?
(44) years of Iqbal and Quaid-e-Millat Fatima Jinnah, when and why did the mother have?
(45) The India-Pakistan wars, the war on the Kashmir conflict, 48 E. 65 E. 71 E. Kargil war highlighted the causes?
(46) Simla Agreement and Lahore Declaration touch review?
(47) Overview of US-China relations aurpak touch?
(48) highlighted Pakistan's space program?
(49) What kind of weapons Pakistan in the global market has put for sale?
(50) Saddam Hussein, the United States can impose their will on the Iraqi people?

 مطالعہ پاکستان اور حالات حاضرہ
(1)   دو قومی نظریہ سے کیا مراد ہے؟
(2) دو قومی نظریہ کا بانی کون تھا؟
(3) تقسیم بنگال کب ہوئی اس کی تنسیخ کب اور کیوں ہوئی؟
(4) مسلم لیگ کا قیام کب اور کیوں عمل میں آیا؟
(5) مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے؟
(6) تحریک خلافت کس مقصد کے حصول کے لیے شروع کی گئی؟
(7)  تحریک خلافت کے اہم رہنمائوں کے نام ور ان کے حالات زندگی پر مختصراً روشنی ڈالیے؟
(8) پہلی دوسری اور تیسری گول میز کانفرنسوں کا انعقاد کب اور کہاں ہوا؟
(9) گول میز کانفرنسوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی رہنمائوں کا نام بتائیے؟
(10) خطبہ الہ آباد کس مشہور شخصیت کے خطاب کو کہتے ہیں؟
(11) علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد میں کیا مطالبہ کیا تھا؟
(12) پاکستان کا نام چودھری رحمت علی نے تجویز کیا۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کن الفاظ کا مخفف ہے؟
(13)  قائد اعظم کے چودہ نکات پر روشنی ڈالیے۔
(14) قرار داد پاکستان کس شہر میں پیش کی گئی؟
(15)  قرار داد پاکستان کب پیش کی گئی؟
(16) خاکسار تحریک کے کارکنوں پر لاہور میں گولی کب چلائی گئی؟
(17) 1945ئ کی شملہ کانفرنس پر روشنی ڈالیے؟
(18)  کرپس مشن کس مقصد کے لیے ہندوستان کے دورہ پر آیا تھا؟
(19) 1946ئ کے انتخابات میں مسلم لیگ نے مرکزی و صوبائی مجالس قانون ساز میں کتنی نشستیں حاصل کی تھیں؟
(20)  کابینہ مشن کیا تھا اور اس کی تجاویز پر ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کا ردعمل کیا تھا؟
(21) اعلان تقسیم ہند کب ہوا؟
(22)  ریڈ کلف کمیشن کے پاکستانی تاریخ میں کردار پر روشنی ڈالیے؟
(23) کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کی بنیادی وجہ سرحدوں کی غلط تقسیم ہے؟
(24) کشمیریوں اور گلگت ﴿شمالی علاقہ جات﴾ کی تحریک آزادی کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
(25) اسلامی سربراہی کانفرنس اور پاکستان کے کردار پر مختصر روشنی ڈالیے؟
(26) پاکستان کے میزائل پروگرام کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
(27)  پاکستان اندرون ملک کس قسم کے جنگی آلات تیار کر رہا ہے؟
(28) آئی پی پی پیز کا مسئلہ کیا ہے؟
(29) دہشتگردی کے خلاف جاری عالمی جنگ میں پاکستان کے رو ل کا جائزہ لیجیے؟
(30) افغانستان میں بھارت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی بنیادی وجوہات اور اس کے تدارک کے لیے آپ کے ذہن میں کیا تجاویز ہیں؟
(31) مشرق وسطیٰ امن روڈ میپ کیا ہے؟ فلسطینی اور اسرائیلی حکام کے کردار کا جائزہ لیجیے؟
(32) پاکستان کے نیوکلیر پروگرام اور ایٹمی صلاحیت کے پس منظر میں اقوام عالم میں پاکستان کے کردار اور اہمیت پر روشنی ڈالیے؟
(33)  پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ کے لیے پاکستانی اقدامات پر روشنی ڈالیے؟
(34) سارک کانفرنس کے کردار اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالیے؟
(35)  ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO)کا معاہدہ کس سال سے نافذ ہو گا۔ اس معاہدے کے پس منظر میں مستقبل کے درپیش چیلنجوں پر روشنی ڈالیے؟
(36) عراق پر امریکی حملہ اور قبضہ کے تناظر میں اقوام متحدہ کے کردار پر روشنی ڈالیے؟
(37) اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں کی کارکردگی اور طریقہ کار کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
(38) انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کو گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے پاکستان اور عالمی سطح پر اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے ہونے والی ترقی اور تبدیلیوں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
(39) کیا چین اوربھارت کے تعلقات میں بہتری آنے سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے؟
(40)  جنرل پرویز مشرف کے دور میں ہونے والی آئینی ترامیم کے پس منظر میں اپوزیشن کے کردار کا جائزہ لیجیے؟
(41)   گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کے بنیادی اسباب اوراس کے انسداد کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں پر روشنی ڈالیے؟
(42) ماحولیاتی آلودگی سے کرہ ارض کو کن خطرات کا سامنا ہے؟
(43) جنگی و آبی حیات کے تحفظ کے لیے کی جانے والی پاکستانی اور عالمی کوششوں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
(44) سال قائد اعظم سال اقبال اور سال مادر ملت فاطمہ جناح کب اور کیوں منائے گئے؟
(45) مسئلہ کشمیر پر ہونے والی پاک بھارت جنگوں جنگ 48ئ جنگ 65ئ جنگ 71ئ کارگل کے اسباب پر روشنی ڈالیے ؟
(46) شملہ معاہدہ اور اعلان لاہور کا جائزہ لیجیے؟
(47) امریکہ اورپاک چین تعلقات کا مختصراً جائزہ لیجیے؟
(48)  پاکستان کے خلائی پروگرام پر روشنی ڈالیے؟
(49)پاکستان کس قسم کا اسلحہ عالمی منڈی میں فروخت کے لیے پیش کرچکا ہے؟
(50) صدام حسین کے بعد امریکہ عراقی قوم پر اپنی مرضی مسلط کر سکے گا؟
 
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"