السلام علیکم
پندرہ نورمبر تک انتظار کریں۔ پاک اسٹڈی کی فری لائبریری تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔ انشاللہ آپ کو لائبریری میں تمام قسم کے نوٹس دستیاب ہوں گے ۔
سوال کرنے کا بہت شکریہ
پاک اسٹڈی نے بی اے انگلش کے نوٹس جاری کردے۔ آپ مندرجہ ذیل ایڈریس پر جا کر ان کا آن لائن مطالعہ کرسکتے ہیں۔ یہ لنک پاک اسٹدی / لائبریری کا ہے
http://www.pakstudy.com/Library (http://www.pakstudy.com/Library)