Author Topic: میٹرک کا سالانہ امتحان آج سے شروع ہوں گے،چیرمین لاہور بورڈ  (Read 1368 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  میٹرک کا سالانہ امتحان آج سے شروع ہوں گے،چیرمین لاہور بورڈ
واپڈا لوڈ شیڈنگ نہ کرے،امتحان کو شفاف بنانے کے لئے سکواڈ بھی تشکیل دیا گیا۔
لاہور،بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان آج (منگل)سے شروع ہوں رہے ہیں۔جس کے لئے 834 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔بورڈ کے چئیر مین پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم کشمیری نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ میٹرک کے امتحان کے لئے ۱۹۴۸۱سائنس دے رہے ہیں۔ جن کو رول نمبر سلپس جاری کر دی گی ہیں۔واپڈا اور لیسکو حکام سے اپیل ہے کہ امتحان کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے گریز کیا جائے۔ امتحان کو شفاف بنانے کے لئےموبائل انسپکٹر،اقامتی انسپکٹر، اور ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹر کے علاوہ چئیر مین سکواڈ بھی تشکیل دیا گیا ہے۔ جب کہ بورڈدفتر میں بھی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔جس کا ٹیلی فون نمبر ۴۲۰۰۰۳۳،042 اور 9200034۔۔۔۔9200192۔97  ایکس 215217 ہیں
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"