PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => UOB => Topic started by: sb on November 29, 2018, 12:05:54 PM

Title: بلوچستان یونیوٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں کانفرنس
Post by: sb on November 29, 2018, 12:05:54 PM

بلوچستان یونیوٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں جامعہ کی انتظامیہ فیکلٹی ارکان طلبا اور دیگر نے شرکت کی کانفرنس میں طلبا نے مختلف پروجیکٹ پیش کئے جبکہ مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے اسٹالز کا معائنہ کیا اس موقع پر پروجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی گئی تقریب کے آخر میں شرکا میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 9 2ںومبر 2018ءکو شائع ہوئی