Author Topic: تحریك ہجرت  (Read 954 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
تحریك ہجرت
« on: August 29, 2009, 03:40:47 PM »
تحریك ہجرت

چند علمائ كرام نے اس وقت فتویٰ جاری كیا كہ برصغیر دار الحرب ہے۔ مسلمانوں كا انگریزوں كی عملداری میں رہنا جائز نہیں۔ انہیں دار السلام میں ہجرت كر جانی چاہیے۔ چنانچہ ہزاروں مسلمان خاندان اپنی جائیدادیں بیچ كر افغانستان ہجرت كر گئے۔ افغانستان نے ان لوگوں كی كفالت نہ كرنے كا بہانہ بنا كر مجبور كر دیا كہ وہ اپنے ملك واپس چلے جائیں۔ جب یہ لٹے پٹے مسلمان واپس آئے تو بربادی كے سوا ان كے لیے كچھ نہ تھا۔ تحریك خلافت كی بدولت مسلمانوں میں سیاسی شعور آ چكا تھا لیكن یہاں ہندووٕں نے تنگ نظری كا مظاہرہ كرتے ہوئے مسلمانوں كا ساتھ چھوڑ دیا۔