سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فاروق قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مردان . . . سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر فاروق خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر فاروق پر مردان میں نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ اور انکا محافظ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
شکریہ جنگ