Author Topic: كالج چھوڑنے كے قواعد  (Read 4670 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كالج چھوڑنے كے قواعد
« on: December 05, 2007, 06:26:35 PM »
كالج چھوڑنے كے قواعد

جب تك طلبہ كالج كو باقاعدہ طور پر چھوڑ نہیں جاتے، وہ اپنے ذمے كالج كے تمام جوابات ادا كریں گے جو طالب رخصت كے بغیر كالج سے مسلسل چھ دن كسی ایك مضمون میں غیر حاضر رہے گا، اس كا نام كالج سے خارج كیا جا سكتا ہے۔ اگر كسی طالب علم كی غیر حاضری كی وجہ معقول ہو تو پرنسپل صاحب اس طالب علم كو دوبارہ داخل كر سكتے ہیں۔ لیكن وجہ بتائے بغیر كسی لڑكے كو دوبارہ داخل كرنے سے انكار كیا جا سكتا ہے۔ جو طالب علم خود كالج چھوڑنا چاہے، وہ اس امر كی درخواست پرنسپل صاحب كو پیش كرے۔ اس درخواست پر والد یا سر پرست كے دستخط ہونا ضروری ہے۔ كالج اور ہوسٹل كے واجبات كی ادائیگی كے بعد ہی كوئی طالب علم كالج اور ہوسٹل چھوڑ سكتا ہے۔