Author Topic: سجاول : آل پاکستان پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کا یونینز کی بحالی پر حکومت ک  (Read 1465 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 
سجاول :  آل پاکستان پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کا یونینز کی بحالی پر حکومت کے حق میں اساتذہ کا جلوس
   
سجاول (نامہ نگار) آل پاکستان پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سیکڑوں اساتذہ نے حکومت سندھ کی جانب سے سرکاری اداروں میں یونین ایسوسی ایشن کی بحالی پر حکومت کے حق میں جلوس نکالا‘ جلوس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر قربان ملاح نے کہا کہ حکومت نے اساتذہ کا مطالبہ تسلیم کرکے ہوشمندی کا ثبوت دیا ہے جس کے لئے ہم وزیراعلیٰ‘ وزیر تعلیم‘ سیکریٹری تعلیم کے شکرگذارہیں۔ پنہوں خان نے تقریر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اساتذہ کے سن کوٹے کو بھی بحال کیا جائے اور فیڈر ٹیچر کی 6 ماہ کی تنخواہیں جلد ادا کی جائیں۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"