Author Topic: کشمیر بورڈ میرپور آزاد کشمیر کا ایک DEO  (Read 4351 times)

Offline deoajkbise

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 7
  • My Points +0/-0
میں آزادکشمیر انٹرمیڈیٹ اور سکینڈری ایجوکیشن بورڈ میرپر کا ایک
ڈیٹا انٹری اپریٹر ہوں ، بورڈ کے چیئر میں صاحب جناب سردار منشا
خان صاحب نے انٹری اپریٹر کا بارواں سکیل دیے جانے کی منظوری
دے دی ہے ، انپلائز کے لئے یہ خبر بحث مسرت ہے ۔ کلاس 10th کے
بعد9th کا ڈیٹا بھی فیڈ ہو چکا ہے صرف ویلیڈیشن کلاس 9th ابھی باقی
ہے
یا رب ہر کسی کے راز محبت کی خیر ہو