زکریا یونیورسٹی کے بی اے کے امتحان معمول کے مطابق ہونگے
ملتان۲۵ اپریل ۲۰۱۲:ملتان میں پنجاب اسمبلی کی نشت پر کل ضمنی انتخابات پر ڈی سی او ملتان نے کا کل مقامی چھٹی کا اعلان کردیا، بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں بھی کل تعطیل ہوگی لیکن بی اے بی ایس سی کے امتحان معمول کے مطابق ہوں گے، زکریا یونیورسٹی نے نقل کرانے کے الزام میں تین نگران کو ہٹا دیا گیا۔