گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بائیو میٹرک حاضری متعارف
لاہور:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کے طلباکے لئے آزمائشی بنیادوں پر بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کرا دیا گیا۔وی سی ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا بائیومیٹرک کا آزمائشی طور پر آغاز انگریزی کی کلاس سے کیا گیا ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42لاہور ایڈیشن مورخہ 22 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی