PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Kohat Board => Topic started by: sb on October 20, 2018, 12:13:52 PM

Title: کوہاٹ انٹر میڈیٹ کے سا لانہ امتحانات میں ڈیوٹی کرنے اساتذہ کو معاوضہ دیا جائے
Post by: sb on October 20, 2018, 12:13:52 PM

کوہاٹ انٹر میڈیٹ کے سا لانہ امتحانات میں ڈیوٹی کرنے اساتذہ کو معاوضہ دیا جائے
پشاور : تنظیم اساتذہ خیبر پختونخوا نے کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سا لانہ امتحانات برائے2018ءمیں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو معاوضے کی عدم فراہمی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
 کہ اس طرح کا رویہ کسی طور پر ایک تعلیمی ادارے کے شایان شان نہیں ۔تنظیم اساتذہ کے صوبائی ترجمان میاں ضیا ء الرحمٰن کے مطابق بورڈ انتظامیہ متاثرہ اساتذہ کو ان کے چیکس کی تر سیل یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ   پشاور ایڈیشن میں مورخہ 19 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی