فارمنگ سے مراد ایسی اشیائ كی پیداوار ہے جن كا بنیادی تعلق زمین اور زراعت سے ہے۔بنیادی طور پر فارمنگ كو دو حصوں میں تقسیم كیا جاسكتا ہے ۔ایك زرعی فارمنگ اور دوسری لائیو سٹاك فارمنگ۔