محترم قاسم صاحب
السلام علیکم
امید ہے بغیر جاب کے بھی خوش ہوگے۔
عالی جان آپ نے اپنے خط میں نہ تو اپنی تعلیم کا بتایا ہے ۔ اور نہ ہی اپنےشہر کا بتایا ہے ۔ کیونکہ کراچی میں رہتے ہوئے لاہور میں جاب کافی مشکل ہوجائے گی ۔
برائے کرم
جاب کے لیے اپنی عمر۔ شہر ۔ تعلیم کے ساتھ سابقہ تجربہ اورآپ جس قسم کی جاب کرنے کے خواہشمند ہیں۔
اگر ہو سکےتو اپنے سی وی ۔ تازہ ترین تصویر کے ساتھ ارسال کریں ۔
اگر انشااللہ میری پوری کوشش کروں گا۔ کہ آپ کی جاب کے سلسلے میں مکمل رہنمائی کرو۔ ویسے آپ قومی اخبارات کا مطالعہ کرتے رہے ۔ اور ان میں جو جاب آپ کو پسند ہو۔ وہاں بھی اپلائی کریں۔
شکریہ
جواب کا شدت سے منتظر
آپ کا اپنے دوست
میاں اکبر ۔ لاہور