PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => AIMC => Topic started by: sb on February 27, 2009, 10:20:53 AM

Title: علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر سید غلام احمد کا چہلم
Post by: sb on February 27, 2009, 10:20:53 AM

 علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر سید غلام احمد کا چہلم

لاہور ۔ شاعرہ عمرانہ مشتاق کے شوہر اور علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کے شعبہ انا تومی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سید غلام احمد کا چہلم اتوار یکم مارچ کو صبح نو بجے گراؤنڈ علامہ اقبال میڈیکل سٹاف کالونی بالمقابل جناح ہسپتال لاہور میں ہو گا۔ صاحبزادہ سید مظہر سعید دعا کرائیں گے۔
  [/rtl]      شکریہ جنگ