PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on February 20, 2020, 03:10:02 PM

Title: نسٹ کے زیر اہتمام پا کستان میں پہلی بار ریسرچ ڈے کا انعقاد
Post by: sb on February 20, 2020, 03:10:02 PM

نسٹ کے زیر اہتمام پا کستان میں پہلی بار ریسرچ ڈے کا انعقاد
اسلام آ باد: ویب آف سائنس گروپ کے ایک ذیلی ادارے نے اس موقع پر پاکستان ریسرچ اینڈ انوویشن لینڈسکیپ رپورٹ جاری کی جس کے نمایاں پہلوپیش کئے گئے ،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم شفقت محمود تھے ، تقریب میں ملک بھر سے 300سے زائد سکالر نے شر کت کی ۔ و یب آ ف سائنس گروپ کے کنٹری منیجر فیصل محمود ، ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل(ر) نوید زمان نے بھی خطاب کیا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آبادایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی