Author Topic: رخصت كے قواعد  (Read 4646 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
رخصت كے قواعد
« on: December 06, 2007, 12:57:24 PM »
رخصت كے قواعد

رخصت صرف ضرورت كے تحت ہی دی جاتی ہے۔ اس لیے عام حالت میں پیشگی رخصت كا لیا جانا ضروری ہے۔ چھ یوم تك كی رخصت ٹیوٹر حضرات منظور كر سكتے ہیں۔ جبكہ اس سے زیادہ مدت كی رخصت وائس پرنسپل صاحب منظور كر سكتے ہیں۔ بیماری كی صورت میں درخواست كے ساتھ ڈاكٹری سرٹیفكیٹ پیش كرنا ضروری ہے طلبا كو چاہیے كہ رخصت كی درخواست چھپے ہوئے فارم پر دیں جو كالج آفس سے دستیاب ہے۔