Author Topic: مسجد  (Read 3711 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
مسجد
« on: December 06, 2007, 01:02:57 PM »
مسجد

كالج كے احاطے میں ایك مسجد موجود ہے جس میں ایك موذن اور ایك ہمہ وقتی امام صاحب مقرر ہیں نماز پنجگانہ با جماعت اور جمعہ كا باقاعدہ انتظام ہے۔ ناظرہ قرآن پڑھانے، حفظ قرآن اور درس قرآن پاك كا بھی خاطر خواہ انتظام ہے۔