Author Topic: سرکاری و نجی اسکول و کالجز پیر کو بند رہیں گے  (Read 1815 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

سرکاری و نجی اسکول و کالجز پیر کو بند رہیں گے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے تمام پرائیوٹ و سرکاری اسکول اور کالجز پیر 22 ستمبر کو بند رہیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پیر 21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم الله وجہہ صوبے کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل رہے گی۔



شکریہ جنگ