Author Topic: Islamia University Bahawalpur Student Dharna End  (Read 2186 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Islamia University Bahawalpur Student Dharna End
« on: April 20, 2010, 07:35:45 PM »
Islamia University Bahawalpur Student Dharna End
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول کے انجینئرنگ کے بارہ طلبا اور یونیورسٹی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کے بعد طلبا نے احتجاجی دھرنا ختم کردیا
اور آج سہ پہر تک یونیورسٹی اپیل کمیٹی میں اپنی اپیلیں جمع کرادئیں۔
جس میں انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے معاف کی اپیل کی ہے ۔
گزشتہ رات تیسری بار یونیورسٹی انتظامیہ اور احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے ۔
جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بلال اے خان کی ہدایت پر سنیئر اساتذہ نے طلبا کو یہ واضح پیغام دیا کہ اگر وہ معافی کی اپیل کریں تو ان کا تعلیمی کیئریر تباہ ہونے سے بچا سکتا ہے ۔
معافی کی اپیل کی صورت میں یونیورسٹی ان کے حق میں کوئی بہتر فیصلہ کرسکتی ہے ۔
یونیورسٹی انتظامیہ اس 18 روز سے جاری دھرنے کے ختمے کو یونیورسٹی کی بہت بڑی فتح قرار دے رہی ہے ۔

پاک اسٹڈی کو اپنے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ ایک دو کے علاوہ باقی تمام طلبہ کی سزا معاف کردے گی ۔
دو طلبہ کو یونیورسٹی سے خارج کردیا جائے گا۔ اور ان کی سابقہ سند بورڈ آف انڑمیڈیٹ منسوخ کردے گا۔