PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Hyderabad Board => Topic started by: علم دوست on November 01, 2008, 01:09:41 PM

Title: حیدرآباد بورڈ کے انٹر سال دوم کے ضمنی امتحانات 4 نومبر سے ہونگے
Post by: علم دوست on November 01, 2008, 01:09:41 PM

حیدرآباد بورڈ  کے  انٹر سال دوم کے ضمنی امتحانات 4 نومبر سے ہونگے
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد محسن اتا کے مطابق 4 نومبر سے انٹر سال دوم سپلیمنٹری امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا ۔ پہلا پرچہ انگریزی اور دوسرا اسلامک ایجوکیشن کا لیا جائے گا۔



شکریہ جنگ