Author Topic: Punjab 8th class Exam 2019 Decision to finish the bogus registration  (Read 895 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Punjab 8th class Exam 2019 Decision to finish the bogus registration
مڈل کے امتحانات کی بوگس رجسٹریشن کو روکنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل
لاہور: پنجاب ایگزایمنیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے پرائمری اور مڈل کے امتحانات کی بوگس رجسٹریشن کو روکنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ،
 پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن کی تصدیق کے لیے کمیٹی بنا دی ۔ کمیٹی تین اراکین پر مشتمل ہوگی ،جبکہ کمیٹی کا سربراہ کلسٹر ہیڈ ہوگا۔کمیٹی کے دیگر ممبران میں متعلقہ کلسٹر کا آئی ٹی ٹیچربھی شامل ہو گا جبکہ کمیٹی کا تیسرا ممبر سنئیر ٹیچر ہوگا۔کمیٹی طلبا و طالبات کا درج کیے گئے ڈیٹا کی تصدیق کرے گی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 26دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"