Author Topic: مطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی ریلی  (Read 2718 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
مطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی ریلی
« on: September 19, 2012, 10:41:35 PM »

مطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی ریلی
لاہور: مطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ(منہاج القرآن سٹوڈنٹس ونگ) کے تحت کل دوپہر2 بجے لاہور ریلوے اسٹیشن سے جی پی او چوک تک عظمت مصطفیٰﷺریلی نکالی جائےگی،ڈاکٹر طاہرالقادری شرکا سے ٹیلیفونک خطاب کرینگے