Author Topic: اعلیٰ ثانوی بورڈ سکھرکے امتحانات شروع  (Read 2290 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
اعلیٰ ثانوی بورڈ سکھرکے امتحانات شروع

 سکھر میں بھی انٹرکے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امتحان دینے والے طلبہ کو پریشانی کا سامناہے۔ پاک اسٹڈی کے نمائندہ کے مطابق اکثر امتحانی سنٹر میں طلبہ کے پینے کا ٹھنڈا پانی بھی موجود نہیں تھا۔
اکثر سرکاری سکولوں میں چوکیدار وغیرہ نے اپنے طور پر پانی کا سٹال لگا رکھا تھا۔ جو کہ پانی فروخت کررہے تھے ۔