PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UOS => Topic started by: sb on December 05, 2019, 11:10:46 AM

Title: سرگودھا یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن کی پروقار تقریب
Post by: sb on December 05, 2019, 11:10:46 AM

سرگودھا یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن کی پروقار تقریب
سرگودھا:  سرگودھا یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن میں تقریباََ9ہزار ریگولر طلبہ سمیت83ہزار سے زائد طلبہ کوڈگریاں تفویض کی جائیں گی ۔ کانووکیشن میں574پوزیشن ہولڈر طلبہ اور30پی ایچ ڈی سکالرز میں میڈلز اور ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن مورخہ 05 دسمبر 2019ء کو شائع